نظر کالگنا حق ہے
راوی: اسحاق بن نضر , عبدالرزاق , معمر , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعَيْنُ حَقٌّ وَنَهَی عَنْ الْوَشْمِ
اسحاق بن نضر، عبدالرزاق، معمر، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نظر کا لگ جانا حق ہے اور جسم گودھوانے سے منع فرمایا۔
Narrated Abu Huraira:
The Prophet said, "The effect of an evil eye is a fact." And he prohibited tattooing