طاعون کے متعلق جو روایتیں منقول ہیں، ان کا بیان
راوی: عبداللہ بن یوسف , مالک , نعیم مجمر , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ نُعَيْمٍ الْمُجْمِرِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَدْخُلُ الْمَدِينَةَ المَسِيحُ وَلَا الطَّاعُونُ
عبداللہ بن یوسف، مالک، نعیم مجمر، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مدینہ میں مسیح دجال اور طاعون داخل نہ ہوں گے۔
Narrated Abu Huraira:
Allah's Apostle said, "Neither Messiah (Ad-Dajjal) nor plague will enter Medina."