صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 696

بخار جہنم کاشعلہ ہے

راوی: مسدد , ابوالاحوص , سعید بن مسروق , عبایہ بن رفاعہ اپنے دادا رافع بن خدیج

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ عَنْ جَدِّهِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْحُمَّی مِنْ فَوْحِ جَهَنَّمَ فَابْرُدُوهَا بِالْمَائِ

مسدد، ابوالاحوص، سعید بن مسروق، عبایہ بن رفاعہ اپنے دادا رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ بخار جہنم کاشعلہ ہے، اس لئے اس کو پانی سے ٹھنڈا کرو

Narrated Rafi bin Khadij:
I heard Allah's Apostle saying, "Fever is from the heat of Hell, so abate fever with water."

یہ حدیث شیئر کریں