صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 693

بخار جہنم کاشعلہ ہے

راوی: یحیی بن سلیمان , ابن وہب , مالک , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْحُمَّی مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ فَأَطْفِئُوهَا بِالْمَائِ قَالَ نَافِعٌ وَکَانَ عَبْدُ اللَّهِ يَقُولُ اکْشِفْ عَنَّا الرِّجْزَ

یحیی بن سلیمان، ابن وہب، مالک، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بخار جہنم کا شعلہ ہے، اس لئے اس (کی گرمی) کو پانی سے بجھاؤ اور نافع نے کہا کہ عبداللہ کہتے ہیں کہ ہم سے مصیبت دور کر۔

Narrated Nazi':
Abdullah bin 'Umar said, "The Prophet said, 'Fever is from the heat of Hell, so put it out (cool it) with water.' " Nafi' added: 'Abdullah used to say, "O Allah! Relieve us from the punishment," (when he suffered from fever).

یہ حدیث شیئر کریں