شہد سے علاج کرنے کا بیان اور اللہ تعالیٰ کہ اس میں شفاء ہے
راوی: علی بن عبداللہ , ابواسامہ , ہشام , اپنے والد سے وہ , عائشہ
حدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ أَخْبَرَنِي هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْجِبُهُ الْحَلْوَائُ وَالْعَسَلُ
علی بن عبداللہ ، ابواسامہ، ہشام اپنے والد سے وہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میٹھی چیز کو اور شہد کو بہت پسند فرماتے تھے۔
Narrated 'Aisha:
The Prophet used to like sweet edible things and honey.