کیا مرد عورت کا یا عورت مرد کا علاج کرسکتی ہے
راوی: قتیبہ بن سعد , بشربن مفضل , خالد بن ذکوان , ربیع بنت معوذبن عفراء
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ خَالِدِ بْنِ ذَکْوَانَ عَنْ رُبَيِّعَ بِنْتِ مُعَوِّذِ بْنِ عَفْرَائَ قَالَتْ کُنَّا نَغْزُو مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَسْقِي الْقَوْمَ وَنَخْدُمُهُمْ وَنَرُدُّ الْقَتْلَی وَالْجَرْحَی إِلَی الْمَدِينَةِ
قتیبہ بن سعد، بشربن مفضل، خالد بن ذکوان، ربیع بنت معوذ بن عفراء سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہم عورتیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جہاد میں شریک ہوتی تھیں قوم کو پانی پلاتی تھیں اور ان کی خدمت کرتی تھیں اور زخمیوں کو مدینہ لاتی تھیں۔
Narrated Rubai bint Mu'adh bin Afra:
We used to go for Military expeditions along with Allah's Apostle and provide the people with water, serve them and bring the dead and the wounded back to Medina.