صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ بیماریوں کا بیان ۔ حدیث 642

سوار ہو کر پیدا پا اور گدھے پر کسی کے پیچھے سوار ہو کر عیادت کو جانے کا بیان

راوی: عمروبن عباس , عبد الرحمن , سفیان , محمد بن منکدر , جابر

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبَّاسٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُحَمَّدٍ هُوَ ابْنُ المُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ جَائَنِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعُودُنِي لَيْسَ بِرَاکِبِ بَغْلٍ وَلَا بِرْذَوْنٍ

عمروبن عباس، عبد الرحمن، سفیان، محمد بن منکدر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میرے پاس نبی صلی اللہ علیہ وسلم عیادت کو تشریف لائے اس حال میں کہ نہ تو خچر پر سوار تھے نہ گھوڑے پر۔

Narrated Jabir:
The Prophet came to visit me (while I was sick) and he was riding neither a mule, nor a horse.

یہ حدیث شیئر کریں