اس کی فضیلت کا بیان جسے مرگی آتی ہو (اور وہ اس پر صابر وشاکر ہو)
راوی: محمد , مخلد , ابن جریج , عطاء
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا مَخْلَدٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَطَائٌ أَنَّهُ رَأَی أُمَّ زُفَرَ تِلْکَ امْرَأَةً طَوِيلَةً سَوْدَائَ عَلَی سِتْرِ الْکَعْبَةِ
محمد، مخلد، ابن جریج، عطاء کا بیان ہے کہ میں نے ام زفر کو کعبہ کے پردوں کے پاس دیکھا جو طویل (قد) اور سیاہ (رنگ) تھی۔
Narrated 'Ata:
That he had seen Um Zafar, the tall black lady, at (holding) the curtain of the Ka'ba.