صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 614

پیالوں میں پینے کا بیان

راوی: عمروبن عباس , عبدالرحمن , سفیان , سالم , ابوالنضر , عمیر , ام فضل

حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عَبَّاسٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ عَنْ عُمَيْرٍ مَوْلَی أُمِّ الْفَضْلِ عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ أَنَّهُمْ شَکُّوا فِي صَوْمِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ عَرَفَةَ فَبَعَثَتْ إِلَيْهِ بِقَدَحٍ مِنْ لَبَنٍ فَشَرِبَهُ

عمروبن عباس، عبدالرحمن، سفیان، سالم، ابوالنضر، عمیر، ام فضل کے آزاد کردہ غلام، ام فضل کہتی ہیں کہ لوگوں کو عرفہ کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روزے کے متعلق شک ہوا تو آپ کو ایک پیالہ دوھ بھیجا گیا، جس کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پی لیا۔

Narrated Um Al-Fadl:
that the people were in doubt whether the Prophet was fasting on the Day of 'Arafat or not, so a (wooden) drinking vessel full of milk was sent to him, and he drank it.

یہ حدیث شیئر کریں