صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ کھانے کا بیان ۔ حدیث 419

تازہ کھجوریں اور ککڑی ملا کر کھانے کا بیان

راوی: عبدالعزیز بن عبداللہ , ابراہیم بن سعد , عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْکُلُ الرُّطَبَ بِالْقِثَّائِ

عبدالعزیز بن عبداللہ ، ابراہیم بن سعد، عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تر کھجوریں ککڑیوں کے ساتھ ملا کر کھاتے ہوئے دیکھا۔

Narrated 'Abdullah bin Ja'far bin Abi Talib:
I saw Allah's Apostle eating fresh dates with snake cucumber.

یہ حدیث شیئر کریں