الفاظ کھینچ کر تلاوت کرنے کا بیان
راوی: مسلم بن ابراہیم , جریر بن حازم , قتادہ
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ عَنْ قِرَائَةِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ کَانَ يَمُدُّ مَدًّا
مسلم بن ابراہیم، جریر بن حازم، قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قرأت کا حال پوچھا تو آپ نے جواب دیا کہ آپ خوب کھینچ کر پڑھتے تھے۔
Narrated Qatada:
I asked Anas bin Malik about the recitation of the Prophet. He said, "He used to pray long (certain sounds) very much.