مطلقہ عورت کو اپنے گھر میں ڈر معلوم ہو کہ اس کے گھر میں کوئی داخل ہوجائے یا یہ خوف ہو کہ اس کے گھر والوں کو برا بھلا کہنا پڑے گا (تو وہ گھر سے نکل سکتی ہے)
راوی: حبان , عبداللہ , ابن جریج , ابن شہاب , عروہ کہتے ہیں کہ عائشہ
حَدَّثَنِي حِبَّانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ أَنَّ عَائِشَةَ أَنْکَرَتْ ذَلِکَ عَلَی فَاطِمَةَ
حبان، عبداللہ ، ابن جریج، ابن شہاب، عروہ کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے اس کو فاطمہ کے حق میں برا جانا۔
Narrated 'Ursa:
Aisha disapproved of what Fatima used to say.'