صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ فضائل قرآن ۔ حدیث 25

قرآن شریف پڑھنے اور اس کی ہمیشہ تلاوت کرنے کا بیان

راوی: عثمان , جریر , منصور , بشر , ابن مبارک , شعبہ , ابن جریج , عبدہ , شقیق

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ مِثْلَهُ تَابَعَهُ بِشْرٌ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ شُعْبَةَ وَتَابَعَهُ ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَبْدَةَ عَنْ شَقِيقٍ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

عثمان ، جریر ، منصور، بشر، ابن مبارک ، شعبہ ، ابن جریج ، عبدہ ، شقیق سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے عبداللہ سے سناوہ کہتے تھے کہ میں نے رسول اللہ سے اسی طرح کی حدیث سنی ہے۔

Narrated Abdullah:
I heard the Prophet saying… (as above, no. 550).

یہ حدیث شیئر کریں