اس شخص کا بیان جو طلاق دے اور کیا یہ ضروری ہے کہ مرد اپنی بیوی کی طرف طلاق دیتے وقت متوجہ نہ ہو
راوی: عبداللہ بن محمد , ابراہیم بن ابی الوزیر , عبدالرحمن , حمزہ اپنے والد اور عباس بن سہل
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي الْوَزِيرِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ حَمْزَةَ عَنْ أَبِيهِ وَعَنْ عَبَّاسِ بْنِ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ بِهَذَا
عبداللہ بن محمد، ابراہیم بن ابی الوزیر، عبدالرحمن، حمزہ اپنے والد اور عباس بن سہل اپنے والد سے اسی حدیث کی مثل روایت کرتے ہیں۔
Narrated Sahl bin Sad:
similarly as above (182).