صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 229

بیوی کو اپنے شوہر سے کسی غیر عورت کی تعریف نہ کرنے کا بیان

راوی: عمر بن حفص بن غیاث , حفص , اعمش , شقیق , عبداللہ بن مسعود

حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ قَالَ حَدَّثَنِي شَقِيقٌ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُبَاشِرْ الْمَرْأَةُ الْمَرْأَةَ فَتَنْعَتَهَا لِزَوْجِهَا کَأَنَّهُ يَنْظُرُ إِلَيْهَا

عمر بن حفص بن غیاث، حفص، اعمش، شقیق، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی عورت کسی غیر عورت سے مل کر اپنے شوہر کی اس طرح تعریف نہ کرے کہ جیسے کہ وہ کھلم کھلا دیکھ رہاہے۔

Narrated 'Abdullah:
The Prophet said, "A woman should not look at or touch another woman to describe her to her husband in such a way as if he was actually looking at her."

یہ حدیث شیئر کریں