صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 228

بیوی کو اپنے شوہر سے کسی غیر عورت کی تعریف نہ کرنے کا بیان

راوی: محمد بن یوسف , سفیان , منصور , ابووائل , عبداللہ بن مسعود

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُبَاشِرُ الْمَرْأَةُ الْمَرْأَةَ فَتَنْعَتَهَا لِزَوْجِهَا کَأَنَّهُ يَنْظُرُ إِلَيْهَا

محمد بن یوسف، سفیان، منصور، ابووائل، عبداللہ بن مسعود کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی عورت کسی دوسری عورت سے مل کر اپنے خاوند سے اس طرح کی تعریف نہ کرے کہ جیسے کہ اس عورت کو ظاہراً دیکھ رہا ہے۔

Narrated 'Abdullah bin Mas'ud:
The Prophet said, "A woman should not look at or touch another woman to describe her to her
husband in such a way as if he was actually looking at her."

یہ حدیث شیئر کریں