صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 224

فتنہ وفساد نہ ہونے کی صورت میں حبشیوں کا ناچ وغیرہ دیکھنے کا بیان

راوی: اسحاق بن ابراہیم , حنطلی , عیسیٰ , اوزاعی , زہری , عروہ , عائشہ

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ عَنْ عِيسَی عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتُرُنِي بِرِدَائِهِ وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَی الْحَبَشَةِ يَلْعَبُونَ فِي الْمَسْجِدِ حَتَّی أَکُونَ أَنَا الَّتِي أَسْأَمُ فَاقْدُرُوا قَدْرَ الْجَارِيَةِ الْحَدِيثَةِ السِّنِّ الْحَرِيصَةِ عَلَی اللَّهْوِ

اسحاق بن ابراہیم، حنطلی، عیسیٰ، اوزاعی، زہری، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے اپنی چادر میں چھپائے ہوئے تھے اور میں حبشیوں کو دیکھ رہی تھی جو کھیل رہے تھے، جب میں تھک جاتی تو آپ مجھے ہٹالیتے، اس بات سے اب تم اندازہ کرلو کہ ایک کمسن لڑکی کو کھیل کود دیکھنے کا کتناشوق ہوتا ہے اور کتنی دیر تک وہ دیکھتی رہے گی۔

Narrated 'Aisha:
The Prophet was screening me with his Rida' (garment covering the upper part of the body) while I was looking at the Ethiopians who were playing in the courtyard of the mosque. (I continued watching) till I was satisfied. So you may deduce from this event how a little girl (who has not reached the age of puberty) who is eager to enjoy amusement should be treated in this respect.

یہ حدیث شیئر کریں