صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ احکام کا بیان ۔ حدیث 2122

عورتوں کی بیعت کا بیان

راوی: مسدد , عبدالوارث , ایوب , حفصہ , ام عطیہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ بَايَعْنَا النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَرَأَ عَلَيْنَا أَنْ لَا يُشْرِکْنَ بِاللَّهِ شَيْئًا وَنَهَانَا عَنْ النِّيَاحَةِ فَقَبَضَتْ امْرَأَةٌ مِنَّا يَدَهَا فَقَالَتْ فُلَانَةُ أَسْعَدَتْنِي وَأَنَا أُرِيدُ أَنْ أَجْزِيَهَا فَلَمْ يَقُلْ شَيْئًا فَذَهَبَتْ ثُمَّ رَجَعَتْ فَمَا وَفَتْ امْرَأَةٌ إِلَّا أُمُّ سُلَيْمٍ وَأُمُّ الْعَلَائِ وَابْنَةُ أَبِي سَبْرَةَ امْرَأَةُ مُعَاذٍ أَوْ ابْنَةُ أَبِي سَبْرَةَ وَامْرَأَةُ مُعَاذٍ

مسدد، عبدالوارث، ایوب، حفصہ، ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کی آپ نے یہ آیت پڑھی کہ کسی کو اللہ کا شریک نہ بنائیں گے اور ہمیں نوحہ کرنے سے منع فرمایا: ہم میں سے ایک عورت نے اپنا ہاتھ روک لیا، اور کہا کہ فلاں عورت نے (نوحہ کرنے میں) میری مدد کی تھی، اور میں چاہتی ہوں کہ اس کا بدلہ دوں تو آپ نے کچھ نہیں فرمایا: چنانچہ وہ چلی گئی، پھر لوٹ کر آئی، ام سلیم، ام علاء رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور ابوسبرہ کی بیٹی، معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیوی، کے سوا کسی نے اسے پورا نہیں کیا، البتہ ابی سبرہ، امراۃ معاذ کہا یا ابنۃ ابی سرہ و امراۃ معاذ کہا۔

Narrated Um Atiyya:
We gave the Pledge of allegiance to the Prophet and he recited to me the verse (60.12). That they will not associate anything in worship with Allah (60.12). And he also prevented us from wailing and lamenting over the dead. A woman from us held her hand out and said, "Such-and-such a woman cried over a dead person belonging to my family and I want to compensate her for that crying" The Prophet did not say anything in reply and she left and returned. None of those women abided by her pledge except Um Sulaim, Um Al-'Ala', and the daughter of Abi Sabra, the wife of Al-Muadh or the daughter of Abi Sabra, and the wife of Mu'adh.

یہ حدیث شیئر کریں