ماتحت حاکم کا اپنے حاکم اعلی کے سامنے کسی واجب القتل شخص کے قتل کا حکم کرنے کا بیان
راوی: محمد بن خالد ذہلی , انصاری محمد , انصاری کے باپ ثمامہ انس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ الذُّهْلِيُّ حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ ثُمَامَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ إِنَّ قَيْسَ بْنَ سَعْدٍ کَانَ يَکُونُ بَيْنَ يَدَيْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَنْزِلَةِ صَاحِبِ الشُّرَطِ مِنْ الْأَمِيرِ
محمد بن خالد ذہلی، انصاری محمد، انصاری کے باپ ثمامہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے قیس بن سعد جو رسول اللہ کے سامنے امیر کے صاحب شرطی تھے
Narrated Anas:
Qais bin Sa'd was to the Prophet like a chief police officer to an Amir (chief).