صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 2042

دجال کا بیان

راوی: عبدالعزیز بن عبداللہ , ابراہیم بن سعد , صالح , ابن شہاب , عروہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ صَالِحٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَعِيذُ فِي صَلَاتِهِ مِنْ فِتْنَةِ الدَّجَّالِ

عبدالعزیز بن عبداللہ ، ابراہیم بن سعد، صالح، ابن شہاب، عروہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بیان فرمایا کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی نماز میں فتنہ دجال سے پناہ مانگتے ہوئے سنا ہے

Narrated 'Aisha:
I heard Allah's Apostle in his prayer, seeking refuge with Allah from the afflictions of Ad-Dajjal.

یہ حدیث شیئر کریں