ایک دن میں تمام بیویوں کے پاس جانے کا بیان
راوی: فروہ , علی بن مسہر , ہشام , عروہ , عائشہ
حَدَّثَنَا فَرْوَةُ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا انْصَرَفَ مِنْ الْعَصْرِ دَخَلَ عَلَی نِسَائِهِ فَيَدْنُو مِنْ إِحْدَاهُنَّ فَدَخَلَ عَلَی حَفْصَةَ فَاحْتَبَسَ أَکْثَرَ مِمَّا کَانَ يَحْتَبِسُ
فروہ، علی بن مسہر، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ نماز عصر ادا کرنے کے بعد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نوبیویوں کے پاس تشریف لے جاتے تھے اور کسی کے پاس کچھ دیر ٹھہرجاتے تھے، ایک دن حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس تشریف لے گئے اور وہاں معمول سے زیادہ ٹھہرے۔
Narrated 'Aisha:
Whenever Allah's Apostle finished his 'Asr prayer, he would enter upon his wives and stay with one of them. One day he went to Hafsa and stayed with her longer than usual.