اس شخص کا بیان جو جھوٹا خواب بیان کرے
راوی: اسحق , خالد , عکرمہ , ابن عباس
حدَّثَنَا إِسْحَاقُ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ خَالِدٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ مَنْ اسْتَمَعَ وَمَنْ تَحَلَّمَ وَمَنْ صَوَّرَ نَحْوَهُ تَابَعَهُ هِشَامٌ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَوْلَهُ
اسحاق ، خالد، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے اسی طرح روایت کرتے ہیں جس میں بیان کیا گیا کہ جس نے کان لگا کر دوسروں کی باتیں سنیں اور جس نے جھوٹے خواب بنائے اور جس نے تصویر بنائی۔
Narrated Ibn 'Abbas:
as above, 165.