صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 196

عزل کرنے کا بیان

راوی: علی بن عبداللہ , سفیان , عمرو , عطاء , جابر

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ عَمْرٌو أَخْبَرَنِي عَطَائٌ سَمِعَ جَابِرًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کُنَّا نَعْزِلُ وَالْقُرْآنُ يَنْزِلُ وَعَنْ عَمْرٍو عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ کُنَّا نَعْزِلُ عَلَی عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْقُرْآنُ يَنْزِلُ

علی بن عبداللہ ، سفیان، عمرو، عطاء، جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ عزل کرتے تھے حالانکہ اس وقت قرآن شریف نازل ہورہا تھا عروہ، عطاء، جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں عزل کرتے تھے، درآنحالیکہ قرآن شریف نازل ہورہا تھا۔

Narrated Jabir:
We used to practice coitus interrupt us while the Quran was being revealed. Jabir added: We used to practice coitus interrupt us during the lifetime of Allah's Apostle while the Quran was being Revealed.

یہ حدیث شیئر کریں