عزل کرنے کا بیان
راوی: مسدد , یحیی بن سعید ابن جریج , عطاء , جابر
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ کُنَّا نَعْزِلُ عَلَی عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
مسدد، یحیی بن سعید ابن جریج، عطاء، جابر کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ہم لوگ عزل کرتے تھے (یعنی صحبت کرنے میں منی باہر نکالتے تھے)
Narrated Jabir:
We used to practice coitus interrupt us during the lifetime of Allah's Apostle .