صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ خون بہا کا بیان ۔ حدیث 1825

جب کوئی کسی کو کاٹے اور اس کے دانت گر جائیں

راوی: ابوعاصم , ابن جریج , عطاء , صفوان , بن یعلی , اپنے والد

حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَی عَنْ أَبِيهِ قَالَ خَرَجْتُ فِي غَزْوَةٍ فَعَضَّ رَجُلٌ فَانْتَزَعَ ثَنِيَّتَهُ فَأَبْطَلَهَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ابوعاصم، ابن جریج، عطاء، صفوان، بن یعلی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں ایک غزوہ میں نکلا تو ایک شخص نے دانت سے کاٹا اس کے اگلے دو دانت گر گئے، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو باطل قرار دیا۔

Narrated Ya'la:
I went out in one of the Ghazwa and a man bit another man and as a result, an incisor tooth of the former was pulled out. The Prophet cancelled the case.

یہ حدیث شیئر کریں