صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 182

عورت کا خفاہو کر خاوند کے بستر سے الگ رات کو سوجانے کا بیان

راوی: محمد بن عرعرہ , شعبہ , قتادہ , زرارہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَرْعَرَةَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا بَاتَتْ الْمَرْأَةُ مُهَاجِرَةً فِرَاشَ زَوْجِهَا لَعَنَتْهَا الْمَلَائِکَةُ حَتَّی تَرْجِعَ

محمد بن عرعرہ، شعبہ، قتادہ، زرارہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب عورت اپنے خاوند کا بچھونا چھوڑ کر سوئے تو اس کے راضی ہونے تک فرشتے اس پر لعنت کرتے ہیں۔

Narrated Abu Huraira:
The Prophet said, "If a woman spends the night deserting her husband's bed (does not sleep with him), then the angels send their curses on her till she comes back (to her husband)."

یہ حدیث شیئر کریں