اپنے خاوند سے اجازت لے کر عورت کا نفلی روزہ رکھنے کا بیان
راوی: محمد بن مقاتل , عبداللہ , معمر , ہمام , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَصُومُ الْمَرْأَةُ وَبَعْلُهَا شَاهِدٌ إِلَّا بِإِذْنِهِ
محمد بن مقاتل، عبداللہ ، معمر، ہمام، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ٰصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب عورت کا خاوند (گھر) میں موجود ہو تو روزہ اس کی اجازت کے بغیر نہ رکھنا چاہئے۔
Narrated Abu Huraira:
The Prophet said, "A woman should not fast (optional fasts) except with her husband's permission if he is at home (staying with her)."