بچہ عورت کو ملے گا، خواہ وہ آزاد ہو یا لونڈی۔
راوی: مسدد , یحیی , شعبہ , محمد بن زیاد , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ عَنْ يَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْوَلَدُ لِصَاحِبِ الْفِرَاشِ
مسدد، یحیی، شعبہ، محمد بن زیاد، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا بچہ اس کا ہے جس کے بستر پر پیدا ہوا۔
Narrated Abu Huraira:
The Prophet said, "The boy is for the owner of the bed."