صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 167

پائے کھلانے کی دعوت کرنے کا بیان

راوی: عبدان , ابوحمزہ , اعمش , ابی حازم , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا عَبْدَانُ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْ دُعِيتُ إِلَی کُرَاعٍ لَأَجَبْتُ وَلَوْ أُهْدِيَ إِلَيَّ کُرَاعٌ لَقَبِلْتُ

عبدان، ابوحمزہ، اعمش، ابی حازم، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر پائے بھی کھانے کی دعوت میں مجھے دئیے جائیں تو میں قبول کرلوں گا، اور اگر پائے میرے پاس یدیۃ بھیجے جائیں تو میں ان کو قبول کرلوں گا۔

Narrated Abu Huraira:
The Prophet said, "If I am invited to a meal of trotters I will accept it; and if I am given a trotter as a present I will accept it."

یہ حدیث شیئر کریں