صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ قسموں اور نذروں کا بیان ۔ حدیث 1655

قسم میں ان شاء اللہ کہنے کا بیان۔

راوی: ابوالنعمان , حماد

حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ وَقَالَ إِلَّا کَفَّرْتُ عَنْ يَمِينِي وَأَتَيْتُ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ أَوْ أَتَيْتُ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وکفرت

ابوالنعمان، حماد سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا مگر میں اپنی قسم کا کفارہ دے دیتا ہوں اور وہ کرتا ہوں جو بہتر ہے یا یہ فرمایا کہ ، أَتَيْتُ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وکفرت (معنی وہی ہیں قدرے الفاظ کا تغیر ہے)

Narrated Hammad:
the same narration above (i.e. 709), "I make expiation for my dissolved oath, and I do what is better, or do what is better and make expiation."

یہ حدیث شیئر کریں