صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ قسموں اور نذروں کا بیان ۔ حدیث 1648

کفارہ میں دس مسکینوں کو دیا جائے خواہ وہ نزدیک کے یا دور کے ہوں

راوی: عثمان بن ابی شیبہ , قاسم بن مالک مزنی , جعید بن عبدالرحمن , سائب بن یزید

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَالِکٍ الْمُزَنِيُّ حَدَّثَنَا الْجُعَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ کَانَ الصَّاعُ عَلَی عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُدًّا وَثُلُثًا بِمُدِّکُمْ الْيَوْمَ فَزِيدَ فِيهِ فِي زَمَنِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ

عثمان بن ابی شیبہ، قاسم بن مالک مزنی، جعید بن عبدالرحمن، سائب بن یزید سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں ایک صاع اور ایک مد اور تمہارے مد کا ایک تہائی ہوتا تھا پھر عمر بن عبدالعزیز کے زمانہ میں اس میں زیادتی کی گئی۔

Narrated Al-Ju'aid bin Abdur-Rahman:
As-Sa'ib bin Yazid said, "The Sa' at the time of the Prophet was equal to one Mudd plus one-third of a Mudd of your time, and then it was increased in the time of Caliph 'Umar bin 'Abdul Aziz."

یہ حدیث شیئر کریں