صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ قسموں اور نذروں کا بیان ۔ حدیث 1629

نذر پوری کرنے کا بیان اور اللہ تعالی کا قول کہ وہ لوگ نذریں پوری کرتے ہیں ۔

راوی: خلاد بن یحیی , سفیان , منصور , عبداللہ بن مرہ , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُرَّةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ النَّذْرِ وَقَالَ إِنَّهُ لَا يَرُدُّ شَيْئًا وَلَکِنَّهُ يُسْتَخْرَجُ بِهِ مِنْ الْبَخِيلِ

خلاد بن یحیی ، سفیان، منصور، عبداللہ بن مرہ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نذر سے منع فرمایا اور فرمایا کہ وہ کسی چیز کو دفع نہیں کرتی بلکہ اس کے ذریعہ بخیل کا مال خرچ ہوجاتا ہے۔

Narrated 'Abdullah bin 'Umar:
The Prophet forbade the making of vows and said, "It (a vow) does not prevent anything (that has to take place), but the property of a miser is spent (taken out) with it."

یہ حدیث شیئر کریں