صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 161

ایک بکری سے کم ولیمہ کرنے کا بیان

راوی: محمد بن یوسف , سفیان , منصور بن صفیہ , صفیہ بنت شیبہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ صَفِيَّةَ عَنْ أُمِّهِ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ قَالَتْ أَوْلَمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی بَعْضِ نِسَائِهِ بِمُدَّيْنِ مِنْ شَعِيرٍ

محمد بن یوسف، سفیان، منصور بن صفیہ، صفیہ بنت شیبہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بعض بیویوں کا ولیمہ چار سیر جو ہی میں کردیا تھا۔

Narrated Safiyya bint Shaiba:
The Prophet gave a banquet with two Mudds of barley on marrying some of his wives. (1 Mudd= 1 3/4 of a kilogram) .

یہ حدیث شیئر کریں