کسی بیوی کا کسی بیوی سے زیادہ ولیمہ کرنے کا بیان
راوی: مسدد , حماد بن زید , ثابت
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ قَالَ ذُکِرَ تَزْوِيجُ زَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ عِنْدَ أَنَسٍ فَقَالَ مَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْلَمَ عَلَی أَحَدٍ مِنْ نِسَائِهِ مَا أَوْلَمَ عَلَيْهَا أَوْلَمَ بِشَاةٍ
مسدد، حماد بن زید، ثابت کہتے ہیں کہ حضرت زینب بنت جحش کے نکاح کا واقعہ ان کے سامنے آیا، فرمانے لگے، جس قدر زینب کے ولیمہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے خرچ کیا، اتنا میں نے کسی بیوی کے ولیمہ میں کرتے ہوئے نہیں دیکھا، ایک بکری کا ولیمہ کردیا تھا۔
Narrated Thabit:
The marriage of Zainab bint Jahash was mentioned in the presence of Anas and he said, "I did not see the Prophet giving a better banquet on marrying any of his wives than the one he gave on marrying Zainab. He then gave a banquet with one sheep."