صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 158

ایک ہی بکری ولیمہ کرنے کا بیان

راوی: مسدد , عبدالوارث , شعیب , انس

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ شُعَيْبٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْتَقَ صَفِيَّةَ وَتَزَوَّجَهَا وَجَعَلَ عِتْقَهَا صَدَاقَهَا وَأَوْلَمَ عَلَيْهَا بِحَيْسٍ

مسدد، عبدالوارث، شعیب، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت زینب سے جب خلوت کی تو مجھے بھیجا، میں جا کر لوگوں کو کھانے کے لئے بلا کر لایا۔

Narrated Anas:
The Prophet consummated his marriage with a woman (Zainab), so he sent me to invite men to the meals.

یہ حدیث شیئر کریں