صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 148

پردوں یادیگر بچھانے کی چیزوں کا استعمال عورتوں کے لئے

راوی: قتیبہ بن سعید , سفیان , محمد بن منکدر , جابر بن عبد اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ اتَّخَذْتُمْ أَنْمَاطًا قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَأَنَّی لَنَا أَنْمَاطٌ قَالَ إِنَّهَا سَتَکُونُ

قتیبہ بن سعید، سفیان، محمد بن منکدر، جابر بن عبداللہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم نے انماط بنالئے، میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ہمیں انماط کہاں میسر ہوں گے، تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عنقریب میسر ہوجائیں گے۔

Narrated Jabir bin 'Abdullah:
Allah's Apostle said, "Did you get Anmat?" I said, 'O Allah's Apostle! From where can we have Anmat?" The Prophet said, "Soon you will have them Anmat)

یہ حدیث شیئر کریں