صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 146

نوسال سے کم عمر کی بیوی سے خلوت کرنے کا بیان

راوی: قبیصہ بن عقبہ , سفیان , ہشام بن عروہ , عروہ

حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ عُرْوَةَ تَزَوَّجَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَائِشَةَ وَهِيَ بِنْتُ سِتِّ سِنِينَ وَبَنَی بِهَا وَهِيَ بِنْتُ تِسْعٍ وَمَکَثَتْ عِنْدَهُ تِسْعًا

قبیصہ بن عقبہ، سفیان، ہشام بن عروہ، حضرت عروہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اس وقت نکاح کیا تھا، جب کہ ان کی عمر چھ سال تھی، اور نوسال کی عمر میں خلوت کی، اور نوسال آپ کے نکاح میں رہیں۔

Narrated 'Ursa:
The Prophet wrote the (marriage contract) with 'Aisha while she was six years old and consummated his marriage with her while she was nine years old and she remained with him for nine years (i.e. till his death).

یہ حدیث شیئر کریں