صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 134

خطبہ نکاح کا بیان

راوی: قبیصہ , سفیان , زید , ابن عمر ما

حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ جَائَ رَجُلَانِ مِنْ الْمَشْرِقِ فَخَطَبَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِنْ الْبَيَانِ لَسِحْرًا

قبیصہ، سفیان، زید، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ دو شخص مشرق سے آئے اور انہوں نے تقریر کی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بعض بیانوں میں جادو کی تاثیر ہوتی ہے۔

Narrated Ibn 'Umar:
Two men came from the east and delivered speeches, and the Prophet said, "Some eloquent speech has the in fluency of magic (e.g., some people refuse to do something and then a good eloquent speaker addresses them and then they agree to do that very thing after his speech). "

یہ حدیث شیئر کریں