صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1051

اچھے طریقوں کا بیان

راوی: ابوالولید , شعبہ , مخارق , طارق , عبداللہ بن مسعود

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُخَارِقٍ سَمِعْتُ طَارِقًا قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ إِنَّ أَحْسَنَ الْحَدِيثِ کِتَابُ اللَّهِ وَأَحْسَنَ الْهَدْيِ هَدْيُ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ابوالولید، شعبہ، مخارق، طارق، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ بہتر گفتگو کتاب اللہ ہے اور بہترین طورو طریق محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا طوروطریق ہے۔

Narrated Tariq:
'Abdullah said, "The best talk is Allah's Book (Qur'an), and the best guidance is the guidance of Muhammad."

یہ حدیث شیئر کریں