صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 105

حالت احرام میں نکاح کرنے کا بیان

راوی: مالک بن اسماعیل , ابن عیینہ , عمرو بن دینار , جابر بن زید

حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ أَخْبَرَنَا عَمْرٌو حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا تَزَوَّجَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ

مالک بن اسماعیل، ابن عیینہ، عمرو بن دینار، جابر بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ہم سے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حالت احرام میں نکاح کیا ہے۔

Narrated Ibn 'Abbas:
The Prophet got married while he was in the state of Ihram.

یہ حدیث شیئر کریں