آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کہ انصار کے گھروں میں سب سے بہتر ( کون ہے)
راوی: قبیصہ , سفیان , ابوالزناد , ابوسلمہ , ابواسید ساعدی
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي أُسَيْدٍ السَّاعِدِيِّ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْرُ دُورِ الْأَنْصَارِ بَنُو النَّجَّارِ
قبیصہ، سفیان، ابوالزناد، ابوسلمہ، ابواسید ساعدی کہتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ انصار کے گھروں میں سب سے بہتر بنو نجار کے گھر ہیں۔
Narrated Abu Usaid As-Sa'idi:
The Prophet said, "The best family among the Ansar is the Banu An-Najjar. "