حضرت ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
راوی: مسلم بن ابراہیم شعبہ ابواسحاق صلہ حذیفہ
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ صِلَةَ عَنْ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَهْلِ نَجْرَانَ لَأَبْعَثَنَّ يَعْنِي عَلَيْکُمْ يَعْنِي أَمِينًا حَقَّ أَمِينٍ فَأَشْرَفَ أَصْحَابُهُ فَبَعَثَ أَبَا عُبَيْدَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
مسلم بن ابراہیم شعبہ ابواسحاق صلہ حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل نجران سے فرمایا تھا کہ میں تمہارے ہاں ایسا شخص حاکم بنا کر بھیجوں گا جو امین ہوگا یہ سن کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم امارت کا انتظار کرنے لگے پھر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوعبیدہ کو حاکم بنا کر بھیجا۔
Narrated Hudhaifa:
The Prophet said to the people of Nijran, "I will send you the most trustworthy man." (Every one of) the companions of the Prophet was looking forward (to be that person). He then sent Abu 'Ubaida.