صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ انبیاء علیہم السلام کا بیان ۔ حدیث 928

قرشی عدوی ابوحفص حضرت عمر بن خطاب کے فضائل کا بیان

راوی: محمد بن مثنی , یحیی , اسمٰعیل قیس , عبداللہ بن مسعود

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا قَيْسٌ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ مَازِلْنَا أَعِزَّةً مُنْذُ أَسْلَمَ عُمَرُ.

محمد بن مثنی ، یحیی ، اسماعیل قیس، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ جب سے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اسلام لائے ہیں اس وقت سے ہم برابر کامیاب اور غالب رہے ہیں۔

Narrated Abdullah:
We have been powerful since 'Umar embraced Islam.

یہ حدیث شیئر کریں