صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ انبیاء علیہم السلام کا بیان ۔ حدیث 905

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد اگر میں کسی کو خلیل بناتا جس کو ابوسعید نے نقل کیا ہے کا بیان

راوی: سلیمان بن حرب , حماد بن زید , ایوب , عبداللہ بن ابی ملیکہ

سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ قَالَ کَتَبَ أَهْلُ الْکُوفَةِ إِلَی ابْنِ الزُّبَيْرِ فِي الْجَدِّ فَقَالَ أَمَّا الَّذِي قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ کُنْتُ مُتَّخِذًا مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ خَلِيلًا لَاتَّخَذْتُهُ أَنْزَلَهُ أَبًا يَعْنِي أَبَا بَکْرٍ

سلیمان بن حرب ، حماد بن زید ، ایوب ، عبداللہ بن ابی ملیکہ سے روایت کرتے ہیں کہ کوفہ والوں نے ابن زبیر کو دادا کی میراث کے بارے میں پوچھا تو کہا اس شخص نے جس کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ اگر میں اس امت سے کسی کو خلیل بناتا تو ان ہی کو بناتا یعنی حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دادا کو باپ کے درجہ میں رکھا ہے۔

Narrated 'Abdullah bin Abi Mulaika:
The people of Kufa sent a letter to Ibn Az-Zubair, asking about (the inheritance of) (paternal) grandfather. He replied that the right of the inheritance of (paternal) grandfather is the same as that of father if the father is dead) and added, "Allah's Apostle said, ' If I were to take a Khalil from this nation, I would have taken him (i.e. Abu Bakr)."

یہ حدیث شیئر کریں