اسلام میں نبوت کی علامتوں کا بیان
راوی: سلیمان بن حرب , حماد , ایوب , حمید بن ہلال , انس بن مالک
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعَی جَعْفَرًا وَزَيْدًا قَبْلَ أَنْ يَجِيئَ خَبَرُهُمْ وَعَيْنَاهُ تَذْرِفَانِ
سلیمان بن حرب، حماد، ایوب، حمید بن ہلال، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جعفر اور زید کے مارے جانے کی خبر بیان کی اس سے پہلے کہ ان (کے مارے جانے) کی آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دو آنکھوں سے آنسو جاری تھے۔
Narrated Anas bin Malik:
The Prophet had informed us of the death of Ja'far and Zaid before the news of their death reached us, and his eyes were shedding tears.