رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اوصاف کا بیان
راوی: ابو نعیم زہیر ابواسحق سبیعی
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ سُئِلَ الْبَرَائُ أَکَانَ وَجْهُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَ السَّيْفِ قَالَ لَا بَلْ مِثْلَ الْقَمَرِ
ابو نعیم زہیر ابواسحاق سبیعی سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے دریافت کیا گیا کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا چہرہ مبارک تلوار کی طرح(چمکتا اور منور) تھا؟ تو فرمایا! بلکہ چاند کی طرح۔
Narrated Abu Ishaq:
Al-Bara' was asked, "Was the face of the Prophet (as bright) as a sword?" He said, "No, but (as bright) as a moon."