قبیلہ خزاعہ کا بیان
راوی: اسحاق بن ابراہیم یحیی بن آدم اسرائیل ابوحصین ابوصالح ابوہریرہ
حَدَّثَنِا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ أَخْبَرَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي حَصِينٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عَمْرُو بْنُ لُحَيِّ بْنِ قَمَعَةَ بْنِ خِنْدِفَ أَبُو خُزَاعَةَ
اسحاق بن ابراہیم یحیی بن آدم اسرائیل ابوحصین ابوصالح حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ عمرو بن لحی بن قمعہ بن خندف خزاعہ قبیلہ کا باپ تھا۔
Narrated Abu Huraira:
Allah's Apostle said, "'Amr bin Luhai bin Qam'a bin Khindif was the father of Khuza'a.'