اسلم غفار مزینہ جہینہ اور اشجع کے تذکروں کا بیان
راوی: محمد عبدالوہاب ایوب محمد ابوہریرہ
حَدَّثَنِا مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَسْلَمُ سَالَمَهَا اللَّهُ وَغِفَارُ غَفَرَ اللَّهُ لَهَا
محمد عبدالوہاب ایوب محمد حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ قبیلہ اسلم کو اللہ سلامت رکھے اور قبیلہ غفار کی مغفرت فرمائے۔
Narrated Abu Huraira:
The Prophet said, "May Allah save the tribe of Aslam, and may Allah forgive the tribe of Ghifar!"