قریش کی خوبیوں کا بیان
راوی: ابوولید عاصم محمد ابن عمر
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَزَالُ هَذَا الْأَمْرُ فِي قُرَيْشٍ مَا بَقِيَ مِنْهُمْ اثْنَانِ
ابوولید عاصم محمد حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بیان کرتے ہیں انہوں نے فرمایا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا جب تک قریش میں دو آدمی بھی دیندار باقی رہیں گے اس وقت تک یہ امر یعنی خلافت بھی قریش میں رہے گی۔
Narrated Ibn Umar:
The Prophet said, "Authority of ruling will remain with Quraish, even if only two of them remained."