صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ انبیاء علیہم السلام کا بیان ۔ حدیث 754

اس باب میں کوئی سرخی نہیں ہے۔

راوی: مسدد یحیی شعبہ عبدالملک طاؤس بیان کرتے ہیں ابن عباس ما

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلِکِ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَی قَالَ فَقَالَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ قُرْبَی مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَکُنْ بَطْنٌ مِنْ قُرَيْشٍ إِلَّا وَلَهُ فِيهِ قَرَابَةٌ فَنَزَلَتْ عَلَيْهِ إِلَّا أَنْ تَصِلُوا قَرَابَةً بَيْنِي وَبَيْنَکُمْ

مسدد یحیی شعبہ عبدالملک طاؤس بیان کرتے ہیں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے (الا المودۃ فی القربی) کی تفسیر میں منقول ہے وہ فرماتے تھے کہ سعید بن جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے تھے کہ (قربیٰ) سے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قرابت مراد ہے انہوں نے بیان کیا کہ قریش میں کوئی بطن ایسا نہ تھا جس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قرابت نہ ہو اسی کے بارے میں یہ آیت نازل ہوئی کہ میرے اور اپنے درمیان میں قرابت کا لحاظ رکھو۔

Narrated Tawus:
Ibn 'Abbas recited the Quranic Verse:–'Except to be kind to me for my kin-ship to you–" (42.23) Said bin Jubair said, "(The Verse implies) the kinship of Muhammad." Ibn 'Abbas said, "There was not a single house (i.e. sub-tribe) of Quraish but had a kinship to the Prophet and so the above Verse was revealed in this connection, and its interpretation is: 'O Quraish! You should keep good relation between me (i.e. Muhammad) and you."

یہ حدیث شیئر کریں